ایل پی جی کی غیر قانونی فلنگ پر دکان سیل، مالک گرفتار

 ایل پی جی کی غیر قانونی فلنگ  پر دکان سیل، مالک گرفتار

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) ایل پی جی کی غیر قانونی فلنگ پر محکمہ سول ڈیفنس نے کارروائی کرکے۔۔

 نظام آباد پلی پر آصف ٹریڈرز یونیورسل گیسز کی دکان کو سیل کرکے ری فلنگ میں استعمال ہونے والا سامان قبضہ میں لے لیا اور مالک محمد عارف کو پکڑ کر پولیس تھانہ کہنہ کے حوالہ کرکے اندراج مقدمہ کیلئے استغاثہ دائرکردیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں