چائلڈ پروٹیکشن ، 12سالہ گمشدہ بچہ لواحقین کے حوالے

چائلڈ پروٹیکشن ، 12سالہ گمشدہ بچہ لواحقین کے حوالے

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی جانب سے گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

 12 سالہ سہیل اسلم کو تقریباً ڈیڑھ سال قبل لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچے کے لواحقین کو محلہ میرانی بستی تلکوٹ مظفرگڑھ سے تلاش کیا گیا بیورو ترجمان کے مطابق بچے کو اس کے حقیقی چچا اصغر نواز کے حوالے کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں