فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز میں دوسری ورکشاپ کا انعقاد

فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز  میں دوسری ورکشاپ کا انعقاد

ملتان (خصوصی رپورٹر) فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز میں دوسری ایک روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

جس کا مقصد ون ہیلتھ کے تناظر میں خوراک اور پانی سے پھیلنے والی حیوان آور بیماریاں تھا اس ورکشاپ کا انعقاد ہائر ایجوکیشن کمیشن اور نیشنل ریسرچ پروگرامز فار یونیورسٹیز کے تحقیقاتی پراجیکٹ کی معاونت سے کیا گیا۔جس کا مقصد ون ہیلتھ کے مقصد کو اجا گر کرنا ہے ۔ تقریب کے پیٹرن ان چیف وائس چانسلر بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ ، چیف آرگنائزر اینڈ ریسورس پرسن ڈاکٹر میاں محمد اویس ڈیپارٹمنٹ آف پیتھو بیالوجی ،مہمان خصوصی( سابقہ ڈین فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز پروفیسر ڈاکٹر مسعود اخترتھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں