غربت :بچوں کی سکولوں سے بیدخلی، چائلڈ لیبر میں اضافہ

غربت :بچوں کی سکولوں سے  بیدخلی، چائلڈ لیبر میں اضافہ

باگڑسرگانہ(نامہ نگار)غربت مہنگائی بیروزگاری کے ہاتھوں مجبوربچوں کو والدین نے سکولوں کی بجائے ہوٹلوں کریانہ مرچنٹ اور ورکشاپوں میں داخل کردیا ہے۔۔۔

 صرف چند اڈؤں باگڑسرگانہ کوٹ اسلام سرائے سدھوپر چائلڈر ن لیبر قوانین کی کھلے عام خلاف ورزیاں جار ی ہیں انتظامیہ خاموش۔ دس سے گیارہ سال کے بچوں کووالدین نے غربت مہنگائی بیروزگاری کے ہاتھوں مجبور ہو کر سکول سے اُٹھا کر ہوٹلوں ورکشاپو ں اوردیگر جگہوں پر کام پر لگارکھا ہے جس سے چائلڈرن قوانین کی کھل عام خلاف ورزی کی جا رہی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں