ستھرا پنجاب مہم ، ڈپٹی کمشنر نے صفائی آپریشن کا جائزہ لیا

ستھرا پنجاب مہم ، ڈپٹی کمشنر  نے صفائی آپریشن کا جائزہ لیا

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری ہے ۔

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد نے اچانک ظہور آباد کا دورہ کرکے ،صفائی آپریشن کا جائزہ لیا -ڈی سی نے اس موقع پر سیورلائنوں،نالیوں میں کوڑا کرکٹ ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی کا الٹی میٹم بھی دیدیا-اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں آگاہی ریلی کا بھی انعقاد کیا گیا-ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ستھرا پنجاب مہم میں کوڑا کرکٹ صاف کرکے لینڈ فل سائٹس پر منتقل کیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں