نوجوان نسل کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہوگا:مبشر مجید

نوجوان نسل کو کھیلوں کی طرف  راغب کرنا ہوگا:مبشر مجید

وہاڑی(نمائندہ دنیا ،نمائندہ خصوصی)جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوں وہاں ہسپتال ویران ہوجاتے ہیں سوشل میڈیا اور ان ڈور گیمز کی بہتات کے دور میں نوجوان نسل کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا انتہائی ناگزیر ہوچکا ہے تاکہ ۔۔۔

آنیوالی نسلوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما بہتر انداز میں ہوسکے یہ بات ضلعی جنرل سیکرٹری پی ایف یو جے مبشر مجید مرزا نے چونتسویں رمضان المبارک فلڈ لائٹ ہاکی ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوے کہی پاک ٹائیگرز اکیڈمی اور طاہر شریف اکیڈمی کے مابین دلچسپ سنسنی خیز مقابلہ سے شائقین خوب لطف اندوز ہوے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں