ٹریفک پولیس نے متعدد گاڑیوں کے شیشوں پر لگے سیاہ پیپر اُتارلیئے

ٹریفک پولیس نے متعدد گاڑیوں  کے شیشوں پر لگے سیاہ پیپر اُتارلیئے

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )ٹریفک پولیس ان ایکشن’سیاہ شیشوں کیخلاف کارروائی جاری’متعدد گاڑیوں کے شیشوں پر لگے سیاہ پیپر اُتارلیئے گئے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر خانیوال کی زیرنگرانی گزشتہ روز ضلع بھر میں گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کا استعمال ممنوع قرار دیا ۔

ٹریفک پولیس ان ایکشن’سیاہ شیشوں کیخلاف کارروائی جاری’متعدد گاڑیوں کے شیشوں پر لگے سیاہ پیپر اُتارلیئے گئے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر خانیوال کی زیرنگرانی گزشتہ روز ضلع بھر میں گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کا استعمال ممنوع قرار دیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں