شہری کی دن دہاڑے موٹرسائیکل چوری

 شہری کی دن دہاڑے  موٹرسائیکل چوری

سکندرآباد(نامہ نگار)شہر کی دن دہاڑے موٹرسائیکل چوری ہوگئی۔ محلہ خواجگان کا رہائشی محمدندیم اپنی لاکھوں روپے مالیت کی ۔۔

موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑی کرکے گیا ،واپس آیا تو موٹرسائیکل چور لے جاچکے تھے ۔تھانہ سٹی پولیس نے محمدندیم کی درخواست پر چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں