میڈیکل سٹور وں پر نشہ آور اشیا کی فروخت جاری

 میڈیکل سٹور وں پر نشہ آور اشیا کی فروخت جاری

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار )خانیوال شہر اور دیگر کے علاقوں میں میڈیکل سٹور ز پر نشہ آور ۔۔

اشیا ء کی فروخت جاری ہے خانیوال شہر اور اردگرد کے علاقوں میں میڈیکل سٹوروں پر نشہ اور اور جنسی ادویات اور نشہ کے ٹیکوں کی فر وخت سر عام ہو رہی ہے جس کی وجہ سے نوجوان نسل دن بدن تباہی کا شکار ہو رہی ہے نوجوان نشہ کو پورا کرنے کے لیے چوری چکاری سے بھی گریز نہیں کرتے شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں