ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کرفرار

ڈاکو شہری سے موٹر  سائیکل چھین کرفرار

میلسی (نامہ نگار) 3 ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کرفرار ہوگئے ،چک نمبر 165 ڈبلیو بی کا منیر احمد گھر جاتے جب پل مترو کراس کرنے لگا تو اسے ڈاکوؤں نے روک لیا ۔اس کی اپلائیڈ فار موٹر سائیکل اور 3 ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔مترو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 3 ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کرفرار ہوگئے ،چک نمبر 165 ڈبلیو بی کا منیر احمد گھر جاتے جب پل مترو کراس کرنے لگا تو اسے ڈاکوؤں نے روک لیا ۔اس کی اپلائیڈ فار موٹر سائیکل اور 3 ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔مترو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں