پی ایچ ڈی سکالر عائشہ نسیم کاکامیاب مجلسی دفاع

 پی ایچ ڈی سکالر عائشہ نسیم  کاکامیاب مجلسی دفاع

ملتان(خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کی پی ایچ ڈی سکالر عائشہ نسیم کا کامیاب مجلسی دفاع۔۔

،تقریب مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر داکٹر کلثوم پراچہ تھیں جبکہ قائد اعظیم یونیورسٹی کی ریسرچ سپروائزر ڈاکٹر مبینہ طلعت ،رجسٹرار و چیئرپرسن شعبہ انگریزی ڈاکٹر میمونہ خان اور پی ایچ ڈی مقالے کے بیرونی ممتحن گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے پروفیسر ڈاکٹر عاصم محمود بھی موجودتھے ،عائشہ نسیم کے مقالے کاعنوان ’’ریاؤں کے منتخب افسانوں میں سٹائلسٹک حکمت عملی کے کردار کی تحقیقات‘‘ تھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں