283 افراد کوایمرجنسی امداد فراہم

283 افراد کوایمرجنسی امداد فراہم

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے 293میں 283 لوگوں کو ریسکیو کیا ۔ملتان شہر 268 جبکہ 16 شجاع آباد میں اور 09 ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں پیش آئیں ، ٹریفک حادثات کی تعداد 86ہے ،75 ملتان میں پیش آئے ۔

ریسکیو 1122 نے 293میں 283 لوگوں کو ریسکیو کیا ۔ملتان شہر 268 جبکہ 16 شجاع آباد میں اور 09 ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں پیش آئیں ، ٹریفک حادثات کی تعداد 86ہے ،75 ملتان میں پیش آئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں