تجاوزات کیخلاف آپریشن اہم شاہراہوں پر صفایا

تجاوزات کیخلاف آپریشن اہم شاہراہوں پر صفایا

ملتان (وقائع نگار خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاف ستھرا پنجاب وژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی ملتان کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں، میٹرو روٹ چونگی نمبر 9، فورٹ قاسم ، مچھلی منڈی ، دولت گیٹ سڑک کے اطراف تجاوزات ہٹوا دی گئیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاف ستھرا پنجاب وژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی ملتان کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں، میٹرو روٹ چونگی نمبر 9، فورٹ قاسم ، مچھلی منڈی ، دولت گیٹ سڑک کے اطراف تجاوزات ہٹوا دی گئیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں