تین افراد نے محنت کش کی بیوی اغوا کرلی

 تین افراد نے محنت  کش کی بیوی اغوا کرلی

گگومنڈی(نامہ نگار)تین افرادنے محنت کش کی بیوی کواغواء کرلیا۔مغویہ کے خاوندمحمدقاسم کی اطلاع پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں201۔ای بی کارہائشی محنت کش محمدقاسم محنت مزدوری کی خاطرگھر سے باہرگیاہواتھاگھرمیں اس کی بیوی صغریٰ بی بی اکیلی تھی کہ اس دوران دیہہ کاہی رہائشی محمددین رحمانی اپنے دونامعلوم ساتھیوں سمیت صغریٰ بی بی کوحرام کاری کی خاطراغواء کرکے لے گیامحمدقاسم کی درخواست پرتھانہ گگومنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ اورملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں