ذہنی معذور نوجوان کو اغوا کرکے تشدد، مقدمہ درج

ذہنی معذور نوجوان کو اغوا  کرکے تشدد، مقدمہ درج

لودھراں(سٹی رپورٹر ) ذہنی معذورنوجوان کومبینہ اغوا کرکے ڈیرہ پرلیجاکربہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔۔

 ، ذہنی معذور صابر نے ملزموں کو فصل تباہ کرنے سے روکا تو وہ طیش میں آگئے اور صابر کو اغوا کر کے ڈیڑھ گھنٹہ تک ڈیرہ پر محبوس رکھا اور تشدد کا نشانہ بنایا،تشدداوراغوا کے الزام پرقریشی والا پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں