حکومت کسانوں کا استحصال کررہی،چودھری صدف

 حکومت کسانوں کا استحصال  کررہی،چودھری صدف

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ڈسٹرکٹ با رکے رکن وچیئرمین لیگل ٹائیگرز فورم چودھری محمد صدف عادل جٹ ایڈووکیٹ نے ۔۔

کہاکہ فارم 47سے بنی حکومت کسانوں کا استحصال کررہی ہے کھاد،بجلی اور ڈیزل بہت زیادہ مہنگا ہوگیا ہے کسان انتہائی پریشان ہے اس کی فصل کا ریٹ پورا نہیں مل رہا حکومت نے گندم خرید کی پالیسی بنائی ہے اس سے کسان دشمنی واضح ہوچکی ہے حکومت کو چاہیے کہ وہ گندم کی خرید پالیسی کو اوپن کرے اور تمام گندم کا شتکار کے کھیت سے خرید کریں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں