2 خواتین سے زیادتی ،1 ملزم گرفتار

2 خواتین سے زیادتی ،1 ملزم گرفتار

ملتان( کرائم رپورٹر ) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے میں منظور کی اہلیہ کو جمشید نے ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔۔

، سر پر آہنی راڈ مارکر زخمی کردیا ۔جمشید پکڑ ا گیا جسے پولیس کے حوالے کردیا گیا، جبکہ تھانہ الپہ کے علاقے بستی ویگن والی کی رہائشی13سالہ ’’ز‘‘بی بی گھر میں موجود تھی کہ ملزم غلام عباس نے زیادتی کا نشانہ بناڈالااور فرار ہوگیا، پولیس نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی دونوں خواتین کو میڈیکل کے لیئے ہسپتال بھجوا کر قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں