پاکستان قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، راشداکرام

پاکستان قوم پاک فوج کے  شانہ بشانہ کھڑی ہے ، راشداکرام

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے وکارکن شیخ راشد اکرام نے کہاکہ ملک دشمن عناصر کسی۔۔

 خوش فہمی میں نہ رہیں پاک فوج او رپاکستانی قوم یک جان اور دوقالب ہیں ان خیالات کااظہا رانہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے مزیدکہاکہ ہم پاکستان کے لئے جان قربان کرنے کا عزم وحوصلہ رکھتے ہیں پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں