آج اور کل بجلی بند رہے گی

آج اور کل بجلی بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، فیڈرز کی ایریاپلاننگ اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی۔۔

 اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے آج اور کل مختلف اوقات میں بند رہے گی،آج ملتان سرکل کے 11کے وی ہیڈ سکندری اور کوٹلہ وارث شاہ فیڈرز سے نو بجے صبح سے بارہ بجے دن تک ،24اپریل بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں