تین ملزموں کی گن پوائنٹ پر ماں بیٹے سے زیادتی

تین ملزموں کی گن پوائنٹ  پر ماں بیٹے سے زیادتی

میاں چنوں (نامہ نگار) تین ملزموں کی اسلحہ کے زور پر ماں بیٹے سے زیادتی، ویڈیوز بھی بناتے رہے ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے نواحی گاؤں 128 پندرہ ایل میں تین ملزموں نے ماں بیٹے سے اسلحہ کے زور پر زیادتی کی اور اس دوران ویڈیوز بھی بناتے رہے ۔ تھانہ سٹی پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزموں عابد، سلیم اور ندیم کے خلاف بجرم 376 کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں