اوباش کی سات سالہ طالب علم سے زیادتی

اوباش کی سات سالہ  طالب علم سے زیادتی

گگو منڈی(نامہ نگار)اوباش کی سات سالہ طالب علم سے زیادتی ۔بتایا گیا ہے کہ چک نمبر285ای بی کے رہائشی محمد انوار کا سات سالہ بیٹا جو گاؤں کے پرائمری سکول میں دوسری جماعت میں زیر تعلیم ہے ۔۔۔

چھٹی کے بعد واپس گھر جا رہا تھا کہ راستہ میں علی حیدر پکڑ کر اسے زبردستی ویران احاطہ میں لے گیا اور ہوس کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں