چلڈرن کمپلیکس :نمونیا کے مزید11مریض رپورٹ

چلڈرن کمپلیکس :نمونیا کے مزید11مریض رپورٹ

ملتان(لیڈی رپورٹر)چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیا میں مبتلا 11 مزید مریض بچے رپورٹ ہوئے ہیں،رواں سال چلڈرن کمپلیکس میں نمونیا میں مبتلا جاں بحق بچوں کی تعداد 67ہے ۔

 تفصیل کے مطابق چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیا میں مبتلا 11مریض بچے رپورٹ ہوئے جبکہ ترجمان چلڈرن کمپلیکس ڈاکٹر معاذ کے مطابق رواں سال نمونیا چیسٹ انفیکشن کے شکار 2 ہزار 182مریض بچے چلڈرن کمپلیکس رپورٹ ہوئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں