جنوبی پنجاب، خسرہ میں مبتلا 780 مریض رپورٹ

جنوبی پنجاب، خسرہ میں  مبتلا 780 مریض رپورٹ

ملتان(لیڈی رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں خسرہ کی وبا پر قابو نہ پایا جا سکا ,محکمہ صحت ملتان اور ۔۔

جنوبی پنجاب ہیلتھ سیکرٹریٹ کی جانب سے بھی کوئی اقدامات نہ اٹھائے جا سکے , چلڈرن کمپلیکس میں رواں سال خسرہ میں مبتلا 780 مریض بچے رپورٹ ہوئے , نشتر ہسپتال میں خسرہ کے شبہ میں 09 مریض بچے زیر علاج تفصیل کے مطابق ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں خسرے کی وبا پھیل چکی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں