واردات کی جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ درج

واردات کی جھوٹی اطلاع دینے  والے کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)واردات کی جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔۔

تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد کو احمد نے اطلاع دی کہ اس سے نامعلوم ملزمان نے اسلحہ کے زور پر نقدی اور دیگر سامان چھین لیا اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچے تو پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ ملزم نے جھوٹی اطلاع دی ہے پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں