معمولی جھگڑے پر 20 سالہ لڑکا اغوا مقدمہ درج

معمولی جھگڑے پر 20 سالہ  لڑکا اغوا مقدمہ درج

کوٹ ادو( تحصیل رپورٹر نامہ نگار )معمولی جھگڑے پر 20 سالہ لڑکا اغوا مقدمہ درج کرلیا گیا20 سالہ جاوید شاہ اور سعید احمد شاہ رشتہ دار سے۔۔

 ملنے مدنی ٹاون جارہے تھے جی ٹی روڈ پر پہنچے تو محمد علی سے لڑائی جھگڑے کی رنجش پر جاوید علی شاہ کو زبردستی کار میں ڈال کر فرار ہوگئے۔ جس پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں