اشتہاری فرارکرانے پر سہولت کار کیخلاف مقدمہ درج

اشتہاری فرارکرانے پر سہولت کار  کیخلاف مقدمہ درج

ملتان( کرائم رپورٹر ) اشتہاری ملزم کو فرار کرانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

تفصیل کے مطابق سیتل ماڑی پولیس نے اشتہاری ملزم آصف کی گرفتاری کے لئے پل نہر ڈاکٹر اختر والی پر چھاپہ مارا جہاں ملزم کے ساتھی احسن نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہوئے اشتہاری کو فرار کرانے میں مدد فراہم کی ،پولیس نے ملزم احسن کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں