اقبال پارک ، ٹھیکیدار کا پیٹر انجن، کئی من سریا چوری

 اقبال پارک ، ٹھیکیدار کا  پیٹر انجن، کئی من سریا چوری

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر، نامہ نگار ) اقبال پارک میں پارکنگ شیڈکی تعمیر،ٹھیکیدار کا لاکھوں مالیت کا پیٹر انجن پائپ پلاسٹک اورکئی من سریا چوری کر لیا گیا۔۔۔

ٹھیکیدارکی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ،دوسری طرف پولیس سٹی کوٹ ادو نے عدنان کنٹرکشن کمپنی کے سپروائزر شاہد اکرم ارائیں کی مدعیت میں نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ نمبر 578/24زیر دفعہ 380درج کرلیا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں