خانیوال، پولیس لائن میں بلڈ کیمپ آج لگایا جائے گا

خانیوال، پولیس لائن میں  بلڈ کیمپ آج لگایا جائے گا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر آج( 26اپریل بروز ہفتہ کو )پولیس لائن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا جائے گا جہاں پولیس جوان وملازمین تھیلیسیمیا کے بچوں کو خون کے عطیات دیں گے ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر آج( 26اپریل بروز ہفتہ کو )پولیس لائن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا جائے گا جہاں پولیس جوان وملازمین تھیلیسیمیا کے بچوں کو خون کے عطیات دیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں