صوبائی وزیر اطلاعات سے میاں محمد رزاق حسین کی ملاقات

صوبائی وزیر اطلاعات سے  میاں محمد رزاق حسین کی ملاقات

ملتان (لیڈی رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری سے جوائنٹ سیکر ٹری لیبر ونگ و سابق ممبر ضلع کونسل میاں محمد رزاق حسین نے ملاقات کی اس موقع پر صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ۔۔۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہر محکمے میں کام کر رہی ہیں ،میاں محمد رزاق حسین نے کہا کہ آپ کی کارکردگی سے پنجاب میں پارٹی مضبوط ہو رہی ہے اور وزیر اعلی ٰپنجاب کی کارکردگی مثالی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں