قانونی خلاف ورزیوں پر درجنوں افراد پر مقدمات

قانونی خلاف ورزیوں پر درجنوں افراد پر مقدمات

ملتان( کرائم رپورٹر )پولیس نے قانون کی خلاف ورزیوں پر متعدد افراد درج کرلیے ۔تفصیل کے مطابق بجلی چوری کے الزام میں صدر پولیس نے ملزم ندیم،خادم حسین ، مخدوم رشید پولیس نے ملزم امین گل۔۔۔

عمران،صدر شجاع آباد پولیس نے ملزم زبیر، رمضان،محمد زبیر،صدر جلاالپور پولیس نے ملزم شاہد،نعیم،نثاراحمد،صفدر،نیوملتان پولیس نے ملزم اسدعباس شاہ،سیتل ماڑی پولیس نے ملزم ریاض ،قطب پور پولیس نے ملزم جعفردریں اثناغیرقانونی گیس ریفلنگ وپٹرول فروخت کرنے کے الزام میں قطب پور پولیس نے ملزم فخر عباس،حبیب اللہ، طاہر،مجاہد،بستی ملوک پولیس نے ملزم امین،سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم وسیم،طلحہ،عامر ،محمود، احتشام، تیزرفتاری کے الزام میں سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم نادر،مظفرآباد پولیس نے ملزم ظفرجبکہ سموک کا باعث بننے پر مظفرآباد پولیس نے ملزم اجمل کو قابو کئے ،پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں