جعلی چیک دینے کا الزام، ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

جعلی چیک دینے کا الزام، ایک  شخص کے خلاف مقدمہ درج

ملتان( کرائم رپورٹر )بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

تفصیل کے مطابق پاک گیٹ پولیس کو سرفراز احمد نے بتایا کہ ملزم محمد ارشد نے فیکٹری کا سکریپ وصول کیا اور پیسوں کی بابت چیک دیا جو مقرر وقت پر ڈس آنر ہوگیا ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں