مرحوم کانسٹیبل محمد صادق مکوآنہ کا بیٹا ماڈل تھانہ سرائے سدھو میں تعینات

مرحوم کانسٹیبل محمد صادق مکوآنہ کا بیٹا  ماڈل تھانہ سرائے سدھو میں تعینات

عبدالحکیم (نمائندہ دنیا ،سٹی رپورٹر )مرحوم کانسٹیبل محمد صادق مکوآنہ کا بیٹا میاں نعیم صادق کانسٹیبل کو۔۔

 ماڈل تھانہ سرائے سدھو میں تعینات ۔صحافی برادری اور عوامی وسماجی رہنماؤں نے نعیم صادق کو تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں