طلبہ ،اساتذہ وسٹاف کو ٹریفک قوانین سے آگہی کیلئے سیمینار

طلبہ ،اساتذہ وسٹاف کو ٹریفک  قوانین سے آگہی کیلئے سیمینار

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)خانیوال پبلک سکول اینڈ کالج میں طلبہ ،اساتذہ وسٹاف کو ٹریفک سیفٹی اور قوانین سے آگاہی دینے کیلئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

سیکٹر کمانڈر نے ٹریفک قوانین کی پابندی کے فوائد اور نقصانات کے متعلق بتایا۔ پرنسپل حا فظ راشد رانا نے کہا کہ طلبہ کیلئے ٹریفک قوانین کی پابندی بہت ضروری ہے کیونکہ یہ قوم کا سرمایہ ،ملک کا مستقبل ہیں۔طلبہ میں پمفلٹس بھی تقسیم کئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں