نمونیا میں مبتلا مزید 7بچے رپورٹ

نمونیا میں مبتلا مزید 7بچے رپورٹ

ملتان(لیڈی رپورٹر) چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیا میں مبتلا 07مزید مریض رپورٹ ،رواں سال چلڈرن کمپلیکس میں نمونیا میں مبتلا جاں بحق بچوں کی تعداد 68 ہے ۔

چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیا میں مبتلا 07مزید مریض رپورٹ ،رواں سال چلڈرن کمپلیکس میں نمونیا میں مبتلا جاں بحق بچوں کی تعداد 68 ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں