چک 160ڈبلیو بی میں باردانہ کی شفاف تقسیم ، طارق جمیل

چک 160ڈبلیو بی میں باردانہ کی شفاف تقسیم ، طارق جمیل

جوک میتلا (نامہ نگار )پاسکو سنٹر چک نمبر 160WB کے انچارج طارق جمیل نے کہا ہے کہ پاسکو زونل ہیڈ وہاڑی کے۔۔

 احکامات کو مد نظر رکھتے ہوئے باردانہ کی شفاف تقسیم کی ۔طارق جمیل کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ باردانہ کی شفاف تقسیم میری پہلی ترجیح ہے اور سنٹر کے قوانین کے مطابق گندم کی خریداری کر رہے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر میلسی چودھری طارق محمود دھاری وال نے سنٹر کا وزٹ کیا اور سنٹر انچارج طارق جمیل کے کام کو سراہ،ا طارق جمیل نے بھی کسانوں کی امیدوں پر پورا اترنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ کسان بھائی میرے لئے قابل عزت ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں