فرائض میں غفلت ، تین اہلکار معطل

فرائض میں غفلت ، تین اہلکار معطل

ملتان (خصوصی رپورٹر)سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجد نواز بھٹی نے جلنے والے ٹرانسفارمرز کی۔

 فوری مرمت و تبدیلی کرنے میں ناکامی اور محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے پر 3اہلکاروں کو معطل کردیاہے اورمختلف دفاتر میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔میپکو حسن آبادسب ڈویژن ملتان کے لائن سپرنٹنڈنٹ گریڈ فرسٹ جان محمد کو معطل کرکے موسیٰ پاک ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں