اوباش کی خاتون سے زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

اوباش کی خاتون سے  زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

کوٹ ادو(نامہ نگار )اوباش نے گھر سے باہر لکڑیاں اٹھانے کیلئے جانیوالی خاتون کو دبوچ لیا،زیادتی کی کوشش۔

، کپڑے پھاڑ دئیے ، شور کرنے پر فرار ہوگیا۔تفصیل کے مطابق موضع ہنجرائی غیر مستقل درمیانی کے رہائشی محمد بلال موہانہ کی بیوی سمینہ بی بی گھر کے باہر پڑی لکڑیاں اٹھانے گئی تو ریاض موہانہ جو لکڑیوں کیساتھ چھپا بیٹھا تھا ،زیادتی کرنے کی نیت سے قابو کرلیا ،کپڑے پھاڑدئیے ،شور واویلا پر موقع سے فرار ہوگیا ۔ تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں