ترقیاتی کاموں کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے :ملک فاروق احمد

 ترقیاتی کاموں کو تیز رفتاری سے  مکمل کیا جائے :ملک فاروق احمد

بوریوالا(سٹی رپورٹر )شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کی مشکلات میں۔

 کمی واقع ہو سکے ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ملک فاروق احمد نے بورے والا شہر میں ورلڈ بینک کے فراہم کردہ فنڈز سے جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے شہر بھر میں زیر تعمیر سڑکوں،ٹف ٹائلز و دیگر کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کو تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں