مقامی سیاسی شخصیت کے بھائی کی فائرنگ ، خاتون زخمی

مقامی سیاسی شخصیت کے  بھائی کی فائرنگ ، خاتون زخمی

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار ) خاتون کے والد اور شوہر نے 5 بچوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ۔

کہ سیاسی شخصیت کے بھائی نے 2 ساتھیوں کے ہمراہ شادی شدہ خاتون کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے خاتون کو زخمی کر دیا ،پولیس اور ہسپتال انتظامیہ نے بھی سیاسی دباؤ میں آکر تعاون نہیں کر رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں