ایڈیشنل سیکرٹری فاروق ڈوگر کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت
ملتان(وقائع نگار خصوصی)سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری فقیر احمد ارائیں اور سابق ایم پی اے سردار خالد محمود ڈوگر نے۔
ایڈیشنل سیکرٹری ساؤتھ پنجاب محمدفاروق ڈوگر سے ان کے چھوٹے بھائی محمد شہزاد ڈوگر کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ سابق ممبران اسمبلی نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور ان کے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔