باگڑسرگانہ میں کیمیکل اورپانی ملے دودھ کی فروخت جاری

باگڑسرگانہ میں کیمیکل اورپانی  ملے دودھ کی فروخت جاری

باگڑسرگانہ(نامہ نگار)باگڑسرگانہ گردونواح کے علاقوں میں کیمیکل اورپانی ملے دودھ کی فروخت کامسئلہ حل نہ ہوسکا۔۔۔

 دھند اجاری ہے جس سے لوگ پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں، سب سے زیادہ اس سے معصوم بچے متاثر ہورہے ہیں ،صبح سویرے مختلف علاقوں سے موٹرسائیکلوں پر ہوٹلوں اور گھروں میں مضر صحت دودھ کی سپلائی کی جاتی ہے ،یہ کاروبار عرصہ سے جاری ہے ،انتظامیہ کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں لیاجارہا ۔عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں