ڈی ایس پیز کے تبادلے

ڈی ایس پیز کے تبادلے

ملتان(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملتان میں دو ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دیئے ،ڈی ایس پی اظہر رضا گیلانی کو ایس ڈی پی او ممتاز آباد جبکہ ڈی ایس پی طارق پرویز کو ایس ڈی پی او مخدوم رشید سرکل تعینات کردیا گیا۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملتان میں دو ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دیئے ،ڈی ایس پی اظہر رضا گیلانی کو ایس ڈی پی او ممتاز آباد جبکہ ڈی ایس پی طارق پرویز کو ایس ڈی پی او مخدوم رشید سرکل تعینات کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں