منشیات فروشی کے الزام میں 2افراد کے خلاف مقدمات درج

منشیات فروشی کے الزام میں  2افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر) منشیات فروشی کے الزام میں پولیس نے دوافراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

بستی ملوک پولیس نے ملزم شعیب سے ڈیڑھ لٹر شراب جبکہ پاک گیٹ پولیس نے ملزم قیوم وقار سے 10لٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں