ریجنل چیئرمین واپڈا یونین کی نئے سی ای او سے ملاقات

ریجنل چیئرمین واپڈا یونین  کی نئے سی ای او سے ملاقات

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکو ہیڈ کوارٹرز ملتان میں آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے میپکو کے ریجنل چیئرمین چودھری غلام رسول گجر نے۔۔۔

 تعینات ہونے والے سی ای او انجینئرناصر ایاز گرمانی سے میپکو ریجن کے عہدیداران کے ہمراہ میپکو ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔تعیناتی پر گلدستے کے ہمراہ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں