کھلی کچہری کا انعقاد

کھلی کچہری کا انعقاد

ملتان ،خانیوال(کرائم رپورٹر،ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار) ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بشارت نے کھلی کچہری لگائی جس میں 50 سے زائد لوگوں کی درخواستیں سنیں جس پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے درخواستوں کو ایک ہفتے کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم دیا۔

 ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بشارت نے کھلی کچہری لگائی جس میں 50 سے زائد لوگوں کی درخواستیں سنیں جس پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے درخواستوں کو ایک ہفتے کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں