سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش ہوائی فائرنگ معمول

 سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش  ہوائی فائرنگ معمول

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)جھال سیال کے موضع غفور واہ میں نذر عرف عامری نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ۔

ہوائی فائرنگ کرنا معمول بنا لیا،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہریوں نے ڈی پی او وہاڑی اور آر پی او ملتان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں