مسلح افراد کا باپ بیٹے پر تشدد

مسلح افراد کا باپ بیٹے پر تشدد

گگو منڈی(نامہ نگار) مسلح افراد آصف ، طارق ،اشفاق اور نثار کا غل غپاڑہ سے کرنے پر شہری کے گھر پر دھاوا۔

 ، عمران انصاری اور اس کے بیٹے کو پستول کے بٹ اور ڈنڈے مار کر لہو لہان کر دیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں