دو نوجوان پر اسرار طور پر لاپتہ،مقدمہ درج

 دو نوجوان پر اسرار طور  پر لاپتہ،مقدمہ درج

گگو منڈی (نمائندہ دنیا)مرضی پورہ کے رہائشی دو نوجوان پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق عبدالرحمن جٹ اور ۔

عبداﷲ جٹ سکنہ مرضی پورہ گھر سے حاجی شیر جانے کا بتا کر گئے اور کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود واپس نہ پہنچے ،ورثاء نے جب نوجوانوں کے موبائل فونز پر کالز کیں تو وہ بھی مسلسل بند مل رہے تھے ۔ تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے اندراج مقدمہ کے بعد مزید کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں