صحافی ظفر اقبال کا قتل ،تعزیتی ومذمتی اجلاس،فاتحہ خوانی

صحافی ظفر اقبال کا قتل ،تعزیتی  ومذمتی اجلاس،فاتحہ خوانی

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا ) کہروڑپکا پریس کلب کہروڑ پکا کا تعزیتی اور مذمتی اجلاس صحافی کے قتل کی پرزور مذمت میرٹ پر فیصلہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔

کہروڑ پکا پریس کلب کہروڑپکا کا ایک مذمتی اور تعزیتی اجلاس زیر صدارت لیاقت علی مغل ہوا جس میں دھنوٹ کے مقامی صحافی ظفر اقبال جوئیہ کو قتل کرنے کی پر زور مذمت کی گئی اس کی درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ پولیس میرٹ پر شفاف تحقیق کرائے روایتی پولیسنگ سے ہٹ کر سیاسی دباؤ میں نہ آتے ہوئے  ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں