گھریلو جھگڑے ،ایک شخص نے نہر میں چھلانگ لگا دی،تلاش جاری

گھریلو جھگڑے ،ایک شخص نے نہر  میں چھلانگ لگا دی،تلاش جاری

میلسی (نامہ نگار ) گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ایک شخص نے نہر میں چھلانگ لگا دی،تلاش کیلئے آپریشن جاری۔

بتایا گیا ہے کہ موضع ڈھمکی ممرنواں والا کے رہائشی تین بچوں کے باپ30 سالہ امیر حمزہ چوہان کی گھر میں کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس پر اس نے نہر میں میں چھلانگ دی۔ریسکیو 1122کا سرچ آپریشن جاری ہے ، تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں